MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وینا ملک کی ڈانس ویڈیو وائرل

2 409

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)متنازع بیانات کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ و میزبان وینا ملک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

خیال رہے کہ وینا ملک 2002 سے 2014 تک اداکاری میں مصروف دکھائی دیں، انہوں نے نہ صرف پاکستانی بلکہ متعدد بھارتی فلموں و ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

تاہم گزشتہ 7 سال سے انہیں کسی بھی ڈرامے یا فلم میں نہیں دیکھا گیا، البتہ انہیں ٹی وی پر میزبانی کرتے ہوئے یا پھر بطور مہمان پروگرامات میں شامل ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.