MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وادی نیلم آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرامرحلہ مکمل، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیلم(مسائل نیوز)وادی نیلم آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرامرحلہ مکمل ہو گیا، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز “کے مطابق آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، وادی نیلم میں بھی تحریک انصاف نے میدان مار لیا،غلام مجتبیٰ ضلعی چیئرمین اور نثار احمد خان وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.