MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

منڈی بہاؤ الدین میں شادی میں نوٹوں کی بارش، مہنگی ترین چیز لوگوں میں تقسیم

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

منڈی بہاؤ الدین (مسائل نیوز) منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔

- Advertisement -

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور عزیز و اقارب میرج ہال کی چھت سے کافی دیر تک نوٹ نچھاور کرتے رہے۔فضا میں ہر طرف کرنسی نوٹ اڑتے دکھائی دیے، لوگ نوٹ سمیٹنے کے لیے بانسوں پر جال لگا کر پہنچ گئے۔واضح رہے کہ مقامی تاجر کی بارات پھالیہ روڈ پر واقعے میرج ہال میں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.