MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی کوہ پیما اسد کا بڑا اعزاز، شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سر کرلیا۔الاسکا میں موجود 6 ہزار 190 میٹر بلند دینالی کو اسد نے 28 مئی کو سر کیا ہے۔اسد علی میمن اس سے قبل مائونٹ کیلی مانجرو، اکونگوا اور البروس کو سر کرچکے ہیں۔پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن 7 براعظم میں 7 چوٹیوں کو سر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.