MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈاکٹرز نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے گرین سگنل دیدیا

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ڈاکٹرز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کیلئے گرین سگنل دیدیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیاسی محاذ پر سرگرم ہو گئے،عمران خان آج انتخابی مہم کے آغاز کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے ،چیئرمین پی ٹی آئی آج انتخابی مہم کیلئے اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

عمران خان جنوبی پنجاب ودیگر اضلاع میں آج ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے ،چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب تمام اضلاع میں ویڈیو لنک پر دکھایا جائے گا،لاہور میں زمان پارک میں عمران خان کا خطاب دکھایا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.