MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ریسپشن میں آنے والوں سے’ دلچسپ‘ درخواست

2 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔ شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں مہمانوں کو استقبالیہ دیا گیا جس میں قریبی رشتے دار اور قومی کرکٹرز سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس استقبالیے میں آئے مہمانوں سے چند منفرد درخواستیں کی گئیں، اس حوالے سے سامنے آنے والے کارڈ کو اور اس انداز کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند بھی کیا جارہا ہے۔
تقریب میں آنے والے مہمانوں سے موبائل فون بند رکھنے کی درخواست کی گئی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ریسپشن میں آنے والوں سے کیا درخواست کی گئی؟ اس کے علاوہ مہمانوں سے یہ بھی کہا گیا کہ آج آپ جو سب سے بڑا تحفہ دے سکتے ہیں وہ یہ کہ براہ کرم تمام فون بند کریں اور ہمارے ساتھ اس خاص لمحے کا لطف اٹھائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔ شاہین […]

  2. […] ایٹرز کے خلاف شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے آئی فون 14جیت لیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.