MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ملکی ریکارڈ بنا دیا

1 509

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے ۔عالمی بلین مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1833ڈالر ہو گیا۔آل پاکستان سپر یم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ87ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح 428روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ60ہزار922روپے کا ہو گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت 900 روپے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.