پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ (ویب ڈیسک)اس موقع پر سینئر وکلاء ممبر پاکستان بار کونسل منیر احمد کاکڑ صاحب , صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار مجید دمڑ صاحب ,
- Advertisement -
سینئر وکیل ہادی شکیل صاحب ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ ابابکی کامران مرتضیٰ عدنان صاحب واجہ سابق صدر سید باسط شاہ سابق محتسب غنی خلجی حاجی منظور بنگلزئی عبدامالک بلوچ رحمت بڑیچ
امین اللہ غرشین آصف ریکی غنی مینگل واجہ ظہور بلوچ معراج ترین اسد اچکزئی علی حسن بگٹی اور دیگر سینیئر وکلاء ساجد ترین ایڈووکیٹ کو مبارکباد دے رہے ہیں۔۔