سبی کے بُزدار آباد کے علاقہ میں گھر میں چار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملتان کی رہائشی خاتوں جان بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی
جعفرآباد (مسائل نیوز)
سبی کے بُزدار آباد کے علاقہ میں گھر میں چار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملتان کی رہائشی خاتوں جان بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی
- Advertisement -
فائرنگ سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت ممتازبیگم عرف رانی کے نام سے ہوئی ہے
۔فائرنگ سے شہلا نامی خاتون زخمی ہوئی ہیں جنہیں دو گولیاں لگی ہیں ہم تین خواتین گھر میں موجود تھیں چار نامعلوم مسلح افراد نے نقدی اور زیورات چھیننے کی کوشش کی،زخمی شہلا کی ڈجیٹل اردو سے بات چیت مذاحمت کرنے پر نامعلوم مسلح افرادفائرنگ کردی ممتاز بیگم کوجان سے مارنے کی دھمکی دس روز قبل دی گئی تھی پولیس کو بھی اطلاع دی تھی،جان بحق خاتون کے سابق شوہر اللہ بخش پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی جس کے بعد واقعہ پیش آیا ہے،