MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے،شہباز شریف

1 726

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے اور دعوے ختم نہیں ہوتے۔شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں

- Advertisement -

اور بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی دعوو¿ں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے بحران برقرار ہے،

یوریا کی کمی سے ہماری زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہو گی، اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہوتے مگر دعوے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.