MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی

0 356

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکورٹی کی سرور خان کے بیٹے ایم این اے منصور حیات کے ساتھ شدید بدتمیزی۔ویڈیو کلپ بھی سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب عمران خان نے ٹیکسلا میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔اس موقع پر تکلیف دہ مناظر دیکھنے کو ملے۔ٹیکسلا سے رکن قومی اسمبلی منصور حیات کے ساتھ عمران خان کی سیکورٹی کا ٹیکسلا جلسے میں ہی انتہائی قابل مذمت رویہ موضوع بحث بن گیا۔ منصور کو انکے والد سرور خان (MNA )کے سامنے جس انداز میں PUSH کیا گیا وہ انتہائی نامناسب ہے۔خان صاحب قوم کی تربیت بعد میں پہلے اپنے سیکورٹی عملے کی تربیت تو کر لیں۔

- Advertisement -

ٹیکسلا سے رکن قومی اسمبلی منصور حیات کے ساتھ عمران خان کی سیکورٹی کا ٹیکسلا جلسے میں ہی انتہائی قابل مذمت روئیہ ۔۔ منصور کو انکے والد سرور خان (MNA )کے سامنے جس انداز میں PUSH کیا گیا وہ انتہائی نامناسب ہے۔خان صاحب قوم کی تربیت بعد میں پہلے اپنے سیکورٹی عملے کی تربیت تو کر لیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.