انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ اسد قیصر نے کارکنوں کو اہم حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔
- Advertisement -
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہاکہ آئین کی بالادستی کیلئے 90 دن میں الیکشن کرانا ضروری ہے، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنائے۔
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی سطح پر پی ٹی آئی […]