MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حرم پہنچ گئے

3 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

- Advertisement -

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ ’الحمد اللہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہا ہوں۔‘شعیب اختر نے مزید لکھا کہ ’میں مکہ میں حج کانفرنس سے خطاب بھی کروں گا جس میں مسلم دنیا کے رہنما شریک ہوں گے۔‘سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں سعودی سفارتخانہ پاکستان کے ممنون ہیں۔خیال رہے کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو سعودی عرب میں عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے […]

  2. […] نیوز) سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی […]

  3. […] نیوز)اوکاڑہ سے پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب کے سفر پر روانہ ہونے والے عثمان ارشد کو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.