MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی حکام نے لاہور ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ منصوبہ شروع کرنے سے معذرت کرلی

1 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) عازمین حج کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے حجاز مقدس پہنچانے والا روڈ ٹو مکہ منصوبہ موخر کردیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی کے مطابق سعودی امیگریشن حکام کے وفد نے وقت کی کمی کے باعث منصوبے کے فوری آغاز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث عازمین لاہور سے روڈ ٹو مکہ منصوبے کا استفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔سعودی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے سسٹم لانے اور لگانے میں مزید وقت درکار ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کی جانب سے لاہور ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ کے حوالے سے انتظامات مکمل کیے گئے تھے تاہم سعودی حکام کا لاہور ائیرپورٹ دورے کے بعد منصوبہ اگلے سال شروع کرنے کا کہہ رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)سعودی حکام نے بتایا ہے کہ اس سال حج سے قبل اب تک دنیا بھر سے مدینہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.