MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

0 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان کہا ہے پی ٹی آئی کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ انصاف کیساتھ کھڑا یا پھر مافیاز کیساتھ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں جہاں سے ہم ترکیہ بن سکتے ہیں یا پھر ایک اور میانماربن جائیں، تحریک انصاف کی طرح ہر کسی کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ آئین اور قانون کی حکمران اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں یا پھر کرپٹ مافیاز کیساتھ ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.