MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آصف علی زرداری قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر کن افراد سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ؟ حیران کن مناظر

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس جلد ہی شروع ہونے جارہاہے جس دوران وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کروائی جائے گی جس میں شرکت کیلئے اپوزیشن کی بھر پور تعداد ایوان میں موجود ہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو بھی پہنچے ، سابق صدر آصف زرداری نے حکومتی بینچز کا دورہ کیا اور وہاں موجود حماد اظہر اور شوکت ترین سے ملاقات کی ۔ قومی اسمبلی میں غوث بخش مہر آصف زرداری سے جا کر ملے ۔قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.