MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 5 روپے 9 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 280 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر 18 روپے 98 پیسے بڑھ کر نئی قیمت 285 روپے 9 پیسے جا پہنچی تھی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.