MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم نے کراچی میں 1100 میگا واٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کر دیا

0 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے 1100 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کر دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے کینپ میں 1100 میگا واٹ کے جوہری توانائی منصوبے کے تھری کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر توانائی خرم دستگیر خان اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کے افتتاح سے بجلی کی پروڈکشن 2200 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی، کے تھری بجلی گھر منصوبے سے سستی بجلی بنائی جا رہی ہے، کینپ تھری سے 12 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی بنائی جا رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.