MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زلزلے کے جھٹکے

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ((مسائل نیوز))بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.