MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نازک وقت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا! نامور رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا

0 313

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آ ئی کے پی پی 87 سے ٹکٹ ہولڈرسردار قادربخش گبول نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میںشمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی،پیپلزپارٹی ملیر

- Advertisement -

کے قائم مقام صدرعدیل اختر شیخ،جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرمحمد ساجد جوکھیواورترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وباب بھی موجودتھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.