MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مستقبل کے عالمی حالات مخدوش نظر آتے ہیں،مولاناشیرانی

0 343

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ مستقبل کے عالمی حالات مخدوش نظر آتے ہیں ہمیں پھونک پھونک کر قدم اٹھانے ہوں گے اور ملک کو کسی بھی محاذ پر عالمی طاقتوں کی مفادات کے تصادم میں فریق بنانے سے دور رکھنا ہوگا

- Advertisement -

گھر کے خارجہ تعلقات کا مدار گھر کے اندرونی وحدت پر ہوتاہے اس لئے سب سے پہلے گھر کے اندرونی وحدت کو قائم رکھنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحبت پور حیردین میں جے یو آئی کے تمام اضلاع کے ماہانہ نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے عالمی قوتوں کی منصوبہ بندی یہ ہے کہ روس کو یوکرائن چین کو تائیوان اور ایران کو اسرائیل کے ساتھ الجھایا جائے جبکہ سنی مسلمانوں کو اسرائیل کے قریب لایا جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.