MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میٹرو اورنج ٹرین کا بھی کرایہ بڑھانے کی تیاریاں طلبا اور سرکاری ملازمین کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ

1 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) میٹرو اورنج ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں، ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک سال بعد نیا کرایہ نامہ مرتب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا، علی ٹان سے ڈیرہ گجراں تک کرایہ 60 روپے ہو جائے گا۔ دریں اثنا سٹوڈنٹس اور سرکاری ملازمین کو 40 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔اس حوالے سے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے سٹاپ ٹو سٹاپ کرائے کی سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔ تاہم صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے تصدیق کر دی ہے، ان کا کہنا ہے

- Advertisement -

کہ اس عمل کیلئے مزید وزیراعلی پنجاب کی منظوری درکار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.