MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کی خواہش ہے ابو واپس آجائیں، عمران اسماعیل

1 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مریم نواز کی خواہش ہے کہ ابو واپس آ جائیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ مریم نواز قانون میں تبدیلی کر کے ابو کی واپسی کی راہ ہموار کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ سے کوئی تعلق نہیں تو بتائیں یہ کس کا ہے۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں خود رہ رہے ہیں اور کہتے ہیں یہ ہمارے نہیں ہیں۔انہوں نے کہاکہ 30 سے 40 دن میں اس حکومت کو لپیٹ دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ سے کمسن بچی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.