MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیرہ اللہ یار گزشتہ روز قتل ہونے والے شخص کی لاش مزدور چوک پر ڈیرہ اللہ یار قومی شاہراہ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ دھرنا دیا گیا

0 175

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد /(مسائل نیوز)ڈیرہ اللہ یار گزشتہ روز قتل ہونے والے شخص کی لاش مزدور چوک پر ڈیرہ اللہ یار قومی شاہراہ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ دھرنا دیا گیا

- Advertisement -

ڈیرہ اللہ یار گزشتہ روز قتل ہونے والے شخص کے ملزمان کی عدم گرفتاری اور جعفرآباد پولیس کے خلاف ورثا کا لاش نیشنل ہائے وے پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا گیا

 

ڈیرہ اللہ یار میں گزشتہ روز دیرینہ دشمنی کے بنا پر قتل ہونے والے غلام قادر کھوسہ کے ورثا کا ملزمان کی عدم گرفتاری اور پولیس کا فریق بننے کے خلاف مزدور چوک ڈیرہ اللہ یار قومی شاہراہ پر مقتول کی لاش رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ملزمان کی عدم گرفتاری اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی احتجاج کی وجہ سے شاہرہ بند ہوگیا جسکی وجہ سے ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں ورثا نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جعفرآباد پولیس بااثر ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ان کا آلہ کار بنا ہوا ہے ایس ایچ اور ڈیرہ اللہ یار فریق کا کردار ادا کر رہے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے جبکہ دوسری جانب ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار غلام علی کندرانی کی یقین دہانی پر ورثا نے احتجاجی مظاہرہ ختم کردیا ایس ایچ او ڈیرہ اللہ یار کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کردیا گیا ہے بہت جلد ملزمان کو گرفتار بھی کیا جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.