MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹینس پلیئر ڈیانا یاسٹرمسکا بمباری سے بچ کر یوکرین سے پیرس پہنچ گئیں

0 261

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس(ویب ڈیسک)یوکرینی ٹینس پلیئر ڈیانا یاسٹرمسکا روسی حملے کے بعد پیرس میں ٹینس ایونٹ کھیلنے پہنچ گئی۔اپنے سفر کو یاد کرتے ہوئے یوکرینی ٹینس پلیئر ڈیانا یاسٹرمسکا نے کہا کہ میں بموں کی گڑگڑاہٹ سن کر اٹھی تھی، وہ اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ کار، پیدل، کشتی اور جہاز کا سفر کرکے پیرس پہنچ پائی تھیں

- Advertisement -

دونوں نے پیر کے روز لیون میں ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے ڈبلز میں شرکت کی جہاں انھیں ابتدائی راو¿نڈ میں اسپین کی گارشیا پیریز اور سوئس پلیئر ڑینیا نول نے شکست سیدوچار کیا۔انھوں نے اپنے سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی بہن پر بہت فخر ہے، جو کچھ یوکرین میں ہورہا ہے اس کے بعد ہم میں اتنی طاقت نہیں تھی ، ہم تین رات بغیر سوئے یہاں تک پہنچے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.