MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے فوراً بعد اہم شخصیت سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے

4 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے فورا بعد اہم شخصیت سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیوزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی کے ہمراہ زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے بارے میں حتمی مشاورت ہو گی،ملاقات میں اپوزیشن کے ہر غیر آئینی ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے بھی انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکوبطور وزیراعلیٰ مقرر کرنے کے […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پہلے اپنے آبائی ضلع کو ڈویژن کا درجہ دیا اور اس کے […]

  4. […] نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے دینے والے بیانات کے بعد تحریک انصاف کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.