MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعلان کر دیا

0 754

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے سینئر نامور اینکر پرسن وسیم بادامی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے کہا ہے کہ سو کم از کم ثاقب نثار تو کوئی پریس کانفرنس نہیں کر رہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وسیم بادامی نے کہا ہے کہ میری ثاقب نثار صاحب سے بات ہوئی۔ ان کی جانب سے ہونے والی کسی بھی ممکنہ پریس کانفرنس کی مکمل تردید کرتے ہوے کہا کہ ایسا کچھ زیر بحث ہی نہیں۔ سو ۔ کم از کم ثاقب نثار تو کوئی پریس کانفرنس نہیں کر رہے۔

- Advertisement -

ثاقب نثار صاحب سے بات ہوی۔
ان کی جانب سے ہونے والی کسی بھی ممکنہ پریس کانفرنس کی مکمل تردید کرتے ہوے کہا کہ ایسا کچھ ذیر بحث ہی نہیں۔
سو ۔ کم از کم ثاقب نثار تو کوی پریس کانفرنس نہیں کر رہے۔۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.