MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شفقت محمود کی اداکارہ بیٹی تارا محمود نے اب تک شادی کیوں نہ کی ؟ خود ہی بتا دیا

2 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستانی معروف اداکارہ تارا محمود کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف ۔ نجی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان کی جانب سے شادی کا سوال پوچھا گیا جس کے جواب میںتارامحمود کا کہنا تھا کہ میں بہت ہی خوش قسمت ہوں کیونکہ میرا کبھی شادی کیلئے دل ہی نہیں کیا ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے امریکا میں تعلیم حاصل کی ہے واپس آکر ہمیشہ اپنے کیرئیر پر توجہ دی ہےاور اس میں مصروف رہی ہوں لیکن اب جب میں ایک مقام پر پہنچ گئی ہوں تو میں اس حوالے سے سوچ رہی ہوں۔ معروف اداکارہ تارا محمود نے کہا ہے کہ کسی بھی انسان کو معاشرے کی جانب سے پریشر پر شادی نہیں کرنی چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ جب تک حکمرانوں کے کیسز ختم نہیں ہوتے یہ […]

  2. […] نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ تارا محمود نے حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.