MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستانی انڈسٹریز کے معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ان تصاویر فنکاروں کو مختلف خوفزدہ کردینے والے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکارہ اریبہ حبیب اور یاور اقبال نے بشریٰ بی بی کا روپ اپنایا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.