MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی کال پر نہ نکلے تو اگلے 75 سال شریف اور زرداری کے بچوں کی حکومت پر مہر لگ جائے گی، فواد چودھری

2 334

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام اس بارعمران خان کی کال پر باہر نہ نکلے

تو اگلے 75 سال شریف اور زرداری کے بچوں کی حکومت پر مہر لگ جائے گی۔فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شریف اور زرداری پر نوازشات کی بارش سے طے ہے کہ

اگر پاکستان کے عوام اس بارعمران خان کی کال پر باہر نہ نکلے تو اگلے 75 سال شریف اور زرداری کے بچوں کی حکومت پر مہر لگ جائے گی۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ کروڑوں لوگ ایک بدمعاش اشرافیہ کی غلامی پر مجبور رہیں گے، واحد حل عوام کا سڑک پر آنا ہی ہے تیاری کریں۔

ایک اور ٹوئٹ میں رہنما تحریک انصاف نے عمران خان کی سیشن کورٹ میں خاتون جج سے مانگنے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ

اگر ہم نے بھی عدالتیں نون اور پیپلز پارٹی کی طرح اپنے ججوں سے بھری ہوتیں اس طرح چکر نہ لگانے پڑتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس آئیں، قوم انہیں چھٹی کا […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ممکنہ دھرنا روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.