سابق وزیراعظم عمران خان کی بنائی گئی رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی ۖواقعے کی شدید مذمت کردی
اسلام آباد (مسائل نیوز) نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی اور اس کے تمام اراکین حال ہی میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان کے مطابق نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر انیس احمد نے کہا کہ اتھارٹی کے ممبران نے ایک خصوصی قرارداد کے ذریعے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس کی مذمت کی
[…] آباد (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں اس بار دوتہائی اکثریت سے کامیاب […]