بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی اینکر متعارف کرادی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سے ناظرین کو آگاہ کیا۔واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی خوبیوں کے ساتھ ممکنہ خطرات سے بھی خبردار کیا ہے۔
[…] سٹی (مسائل نیوز)کویت کے ایک میڈیا گروپ نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)کی مدد سے تیار کردہ ایک ورچوئل […]