MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

2 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران اور ذمے داران کی تنخواہیں فوری طور پر منجمد کر کے دفتر کو تالا لگا دیا جانا چاہیے تاکہ وسائل کے ضیاع کو روکا جا سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] الیکشن کمیشن نے ووٹرزکےاعدادوشمارجاری کردیئے […]

  2. […] کب ہوں گے ؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.