MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی

1 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود،قمر زمان کائرہ، سید حسن مرتضیٰ ،ندیم افضل چن اورعلی حیدر گیلانی کمیٹی میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کی کمیٹی پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ اور حکومت سازی کے ڈھانچے کے لئے مشاورت اور ملاقاتیں کرے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.