MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولاناطارق جمیل کے صاحبزادےوالد کے ہم شکل، چاہنے والے بھی حیران

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا یوسف جمیل کی ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر یوسف طارق جمیل کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یوٹیوبر شاہ ویر جعفر ی اور زید علی سے ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں شاہ ویر کو مولانا طارق جمیل کے گھر میں ان کے صاحبزادے سے ملاقات کرتے دیکھا گیا جس میں یوٹیوبر بھی یوسف کی مولانا طارق جمیل سے خاصی مشابہت پر حیران ہیں۔دوران ملاقات شاہ ویر نے یوسف سے کہا کہ مولانا طارق جمیل سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں جس پر ان

- Advertisement -

کے صاحبزادے نے ہنستے ہوئے جواب دیا طارق جمیل سے ان کی شکل ہی ملتی ہے۔یوسف جمیل کا مزید کہنا تھا کہ وہ والد کو مولانا کے بجائے بابا کہہ کر پکارتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.