MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئی باضمیرایم این اے عمران خان کونہیں چھوڑے گا ،شاہ محمود قریشی

0 469

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاڑکانہ (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اپنی 3 سالہ حکومت کا حساب دینے کو تیار ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی 15 سال سے سندھ میں برسرِ اقتدار ہے پہلے وہ اپنی حکومت کا حساب دیں۔کوئی باضمیرایم این اے عمران خان کونہیں چھوڑےگا۔وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے ہمراہ سندھ حقوق مارچ کی قیادت کرتے ہوئے لاڑکانہ روانہ ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘کل رات جو میری آنکھوں نے لاڑکانہ میں دیکھا وہ حیران کن تھا۔

- Advertisement -

‘انہوں نے لاڑکانہ کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، رتوڈیرو سے سجاول، سجاول سے لاڑکانہ تک جو محبت ہمیں دی گئی اسے بھلایا نہیں جاسکتا۔سندھ میں جمہوریت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا کہ جناح پارک کے گٹر کھول کر جلسہ گاہ میں گندا پانی چھوڑ دیا گیا تھا، یہ کہاں کی جمہوریت ہے؟ یہ عمل شکستہ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے،

یہ طرز عمل اپوزیشن جماعت کے سیاسی زوال کے آغاز کی علامت ہے۔اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا کہ سرکاری وسائل کو بروئے کار لاکر بلاول بھٹو زرداری بھی مارچ کے لیے نکلے ہیں۔پیپلز پارٹی کے مارچ کے حوالے سے بات جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم ساڑھے 3 سال کا حساب دینے کے لیے تیار ہیں لیکن شرط یہ ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.