گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ
گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے…