چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ عوام کیلئے بری خبر
چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ عوام کیلئے بری خبر
ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ میں چینی کی فی کلوقیمت میں50روپےاضافہ کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعد چینی 155روپےسے160روپےفی کلوتک فروخت ہونے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی 100کلووالی…