چالاک پٹواری، چھاپہ پڑتے ہی نوٹ کھا گیا
چالاک پٹواری، چھاپہ پڑتے ہی نوٹ کھا گیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے…