لیسکو ملازمین کے لیے بڑی خبر
لیسکو ملازمین کے لیے بڑی خبر،بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کے لیے ایک تنخواہ بطور بونس کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق لیسکو کے گریڈ 1 سے 15 تک ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دی جائے گی، گریڈ 1 سے 16 تک تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کی…