قرآن پاک کی بے حرمتی سپریم بار ایسوسی ایشن کا آج ملک گیر ہڑتال کااعلان
قرآن پاک کی بے حرمتی سپریم بار ایسوسی ایشن کا آج ملک گیر ہڑتال کااعلان
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بارکا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مزمت کرتے ہیں،جمعہ 11بجے سپریم کورٹ کے مرکزی گیٹ پر بار ممبرز کی جانب سے…