شازیہ اشرف کا دعویٰ: عمران اشرف نے شہرت کے بعد تعلق ختم کر لیا
لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکار عمران اشرف پر مبینہ بہن کا دعویٰ، رشتے تسلیم نہ کرنے کا الزام
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار اور میزبان عمران اشرف کی مبینہ بہن شازیہ اشرف اعوان کا سوشل میڈیا پر دیا گیا بیان زیرِ بحث ہے۔ شازیہ نے…