انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت ، دیکھنے والے دنگ
انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت ، دیکھنے والے دنگ
گیارہ سالہ امریکی بچے نے گھبرا کر اپنی والدہ کو پکارا کیونکہ اس نے اپنے تالاب میں ایک مچھلی دیکھی جس کے دانت بہت حد تک انسانی دانتوں سے مشابہہ تھے۔…