Browsing Category
Uncategorized
آٹو انڈسٹری میں بھونچال! سوزوکی کمپنی کی پہلی ایکس یو وی فرونکس متعارف، دستیابی اور خصوصیات
کراچی (مسائل نیوز)کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری پاکستان آٹو شو 2025 کے دوران سوزوکی نے پاکستان کی پہلی ایکس یو وی فرونکس متعارف کرا دی ہے۔
اس لانچ کے ساتھ ہی سوزوکی نے مقامی مارکیٹ میں تیزی سے بڑھتے ہوئے کمپیکٹ ایس یو وی سیکشن میں باقاعدہ…
پاکستان، برطانیہ کا حوالگی معاہدوں کو تیز کرنے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان اور برطانیہ نے حوالگی سے متعلق مفاہمت کی پانچ یادداشتوں (ایم او یوز) کو حتمی شکل دینے میں تیزی لانے اور انسانی اسمگلنگ اور آن لائن بچوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے کا…
پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے دوران کیسے خطرناک خیالات آتے تھے؟ ثروت گیلانی کا انکشاف
لاہور(مسائل نیوز)شوبز کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے پاکستان میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن (زچگی کے بعد ڈپریشن) کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ثروت گیلانی نے ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں…
دبئی نے اڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بنا دیا، پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
دبئی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔
اماراتی حکام کے مطابق یہ آزمائشی پرواز دبئی اور العین کے درمیان مرغم کے…
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تعاون کی پیشکش
تہران (مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران دوطرفہ تعلقات علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کے خبر رساں ادارے وانا کے مطابق…
پاکستان، ویتنام اور ایران کے ساتھ سرمایہ کاری و معاشی تعاون کے فروغ پر متفق
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے ویتنام اور ایران کے ساتھ معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت کی ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داریوں میں وسعت آ رہی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے…
مشہور انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح طارق جمیل نے نکاح پڑھایا، ویڈیو وائرل
لاہور(مسائل نیوز)کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ماضی میں اپنے کچھ بیانات اور ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہنے والی ڈاکٹر نبیہا نے اپنے قریبی دوست…
سعودی عرب نے 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے اجازت نامے کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے ریگولیٹری کنٹرولز کی خلاف ورزیوں پر 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا۔ کمپنیوں…
میرے کپڑے تمہاری وجہ سے چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں، سامعہ حجاب پاکستانی عوام پر انوکھا الزام
لاہور(مسائل نیوز)سوشل میڈیا اسٹار سامعہ حجاب نے حیران کن الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی عوام کی سوچ کی وجہ سے دن بہ دن ان کا لباس مختصر ہوتا جا رہا ہے، ان کے کپڑے چھوٹے ہونے میں قوم کا قصور ہے۔
سامعہ حجاب کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو…
آج سال کا سب سے بڑا ’سپر مون‘ ہوگا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاندار نظارہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)آج 5 نومبر کی شام آسمان پر سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون نمودار ہوگا، جسے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔
سپارکو کے ترجمان کے مطابق یہ اس سال کے تین سپر مونز میں سے دوسرا سپر…