MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

وہ ایک ضد جس کی وجہ سے بابر اعظم مسلسل ناکام ہو رہے ہیں، وسیم اکرم نےبڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ”بابر اعظم کی ناکامی کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی صورت ’ون ڈاﺅن‘ نہیں کھیلنا چاہتے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وسیم اکرم، جو پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے…

بابر اعظم میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ واپس آئیں گے،شاہد آفریدی حمایت میں بول پڑے

لاہور (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شاہد آفریدی…

بھارت نے جنوبی افریقہ سے ہار کر ہمیں مروا دیا: شعیب اختر

لاہور(مسائل نیوز) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کی فتح پرکہا ہے کہ بھارت نے ہمیں بہت مایوس کیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت نے جنوبی افریقا سے ہار کر ہمیں مروادیا لیکن اس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،قومی ٹیم اگلے مرحلے میں جائے گی یا کراچی ائیر پورٹ آئے گی؟کہانی اگر مگر کے…

اسلام آباد(مسائل نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ بہت دلچسپ تھا ،یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ اپنے حریف ملک کی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتے نظر آئے،حریف ٹیم نے بھی…

بابراعظم پرتنقید، شاہد آفریدی حمایت میں بول پڑے

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ دو،تین میچز میں کارکردگی نہ دکھانے پر کوئی کھلاڑی…

معروف بھارتی اداکار پاکستانی ٹیم کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے پر شعیب اخترپر برہم

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار نکول مہتا اپنی ہی قومی ٹیم پر مسلسل تنقید کرنے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پر برس پڑے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شعیب اختر کو اپنے یوٹیوب کیرئیر…

بھارت کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست نے پاکستان کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا

پرتھ(مسائل نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، بھارت کی جانب سے سوریاکمار یادیو نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 68…

چیف سلیکٹر کو زمبابوے کیخلاف ہار کے بعد گھر چلے جانا چاہیے :عاقب جاوید

لاہور (مسائل نیوز) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کو زمبابوے کے خلاف ہار کے بعد گھر چلے جانا چاہیے جب سے یہ ٹیم سلیکٹ ہوئی ہے ہر کوئی غیر مطمئن ہے۔ 50 سالہ عاقب جاوید نے کہا کہ کہ رمیز راجہ کے پاس ساری پاورز ہیں، ڈھونڈنے سے…

زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد رمیز راجہ کو مستعفی ہونا چاہیے: سکندر بخت

لاہور (مسائل نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء میں مین ان گرین کی زمبابوے سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو چلانے کے حوالے سے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے ناخوش تھے۔ جمعرات کو زمبابوے نے پاکستان کو آخری اوور کے سنسنی خیز…

ابوظبی ٹی 10 کا سیزن 6 سنسنی خیز مقابلوں کا جمعہ 23 نومبر آغاز شیڈول جاری

ابوظبی (مسائل نیوز) ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔ جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اس بار 8 ٹیمیں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی کے حصول کی جنگ کریں گی۔ ان میں بنگلہ ٹائیگرز، دکن گلیڈی ایٹرز، دہلی بلز، ناردرن واریئرز، ٹیم…