Browsing Category
کالمز
کالم
پاک فوج کے سیلاب متاثرین کے لئے ریسکیو اور ریلیف کے اقدامات
تحریر: کنول زہرا
بارشوں کی کثرت کی وجہ سے ملک سیلابی کیفیت سے دوچار ہے۔ اس وقت دریائے جہلم، راوی، چناب اور ستلج معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں جبکہ دریائے سندھ میں اٹک، چشمہ، تونسہ اور سکھر میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، کالاباغ، گڈو اور کوٹری…
سیلاب کی تباہ کاریاں
تحریر: اعجازعلی ساغر
اس وقت ملک میں سیلاب نے تباہی مچائی ھوئی ہے پورا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ھوا ہے ہر طرف قیامت صغریٰ کا منظر ہے لوگ اپنے پیاروں کو پانی میں بہتا دیکھ رہے ہیں گھروں کے گھر اجڑ چکے ہیں شاید ہی کوئی پاکستانی ھو جو اس سیلاب…
سیلاب زدگان کی آہ و بقا اور ارباب اختیار کی بے حسی
اس وقت سیلاب کو آئے مہینہ ہو چکا ہے ، اور میں بہت سے احباب کو جانتا ہوں کہ مہینے سے ہی مصروف ہیں ، اور پچھلے دو ہفتوں سے تو ہر طرف ہنگامہ برپا ہے اور اندرون سندھ سے جنوبی پنجاب سب ڈوب گیا ، بلوچستان اسی فیصد پانی میں ہے اور آج خیبرپختونخوا…
موجودہ سیلابی صورتحال اور شاہد اقبال بگھور کے قابل تحسین عزائم
خصوصی تحریر : راجہ نورالہی عاطف
سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں نے ساری قوم کو بجا طور پر تشویش سے دوچار کررکھا ہے اور حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بھرپور طریقے سے بروئے کار لا رہی ہے ۔ وزیراعظم اسلامی جمہوریہء…
مس مینیجمینٹ
تحریر امانت اللہ
بات حقیقت پہ مبنی ہے ہم آزمائش سمجھتے ہیں انگریز اسے مس مینیجمینٹ Mismanagement کہتے ہیں
جب اداروں میں اخلاقی قدروں کو پامال کیا جاتا ہو وہاں مس مینیجمینٹ اپنے پنجے گاڑ دیتی ھے
آج وطن عزیز میں یہی کچھ نظر آرہا ھے
دینی…
پاک فوج کے جوان, دل کے سپاہی
تحریر: کنول زہرا
افواج پاکستان ہر مؤقع پر اپنی قوم کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے, چیف سے لیکر سپاہی تک قوم کی داد رسی کے لئے چاک و چوبند نظر آتا ہے, اگرچہ مؤسم کی خرابی کے پیش نظر پاکستان آرمی کے ٹاپ کے افسران حادثے کا شکار ہوچکے ہیں مگر پھر بھی…
دہشت گردی اور ناخواندگی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کا کردار
تحریر: کنول زہرا
محدود وسائل, قلیل بجٹ کے ساتھ ملک میں پھیلے دہشتگردی کے ناسور پر جس جوان مردی سے افواج پاکستان نے قابو کیا ہے, اس کی نظیر کسی اور ملک کی فوج کی تاریخ میں نہیں ملتی ہے , پاکستانیوں کو اس بات پر فخر ہے کیونکہ ان کے محافظوں…
سیلاب نے تباہی مچا دی
تحریر:محمد امانت اللہ
سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ھے۔ اگر ملک میں بڑے بڑے ڈیم بنے ہوتے، سارا پانی ڈیم میں جمع ہو جاتا پانی سیلابی صورت اختیار نہیں کرتا
پانی سے سستی بجلی بنتی اور زراعت میں استعمال ہوتا
پیپلزپارٹی، اے این پی اور…
کم عمری کی شادیاں
تحریر صدیق بلوچ
ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے قبائلی و دیہی علاقوں میں بسنے والے خواتین کو ملک کے دیگر صوبوں کے خواتین کی نسبت بہت سے مسائل کا سامنا ہے
ان علاقوں میں بسنے والے خواتین کو جن تکلیف دہ حالات میں اپنی زندگی گزارنی پڑتی ہے…
حلاوتِ ایمانی کے لئے ہر طرح کی بد نظری سے بچنا ضروری
تحریر،ایم فاروق انجم بھٹہ
جب ہم بازار، ریلوے اسٹیشن، ایئر پورٹ یا اور کسی عوامی جگہ پر جاتے ہیں تو ہمارا سامنا غیر محرم جنسِ مخا لف سے ہوتا ہے؛ اِس موقع پر ہماری سب سے اہم ذمہ داری بد نظر ی سے بچنا ہے۔اگر ہم اپنی نفسانی خواہشات پر فتح…