MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

کوئٹہ کو تباہ کرنے والا زلزلہ

تحریر سعید کرد زلزلہ ایک قدرتی عمل اور ارضیاتی نظام کا حصہ ہے زمین پر ہزاروں سالوں سے زلزلے آتے رہے ہیں اور ان زلزلوں نے اپنی تباہ کاریوں کے باعث انسانی تاریخ پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں زمین کی تھر تھراہٹ نے ہمیشہ زمینی مخلوقات کو بے شمار…

زمان پارک میں یوم سوگ ہے

تحریر: کنول زہرا پہاڑوں سے زیادہ اونچی، شہید سے زیادہ میٹھی پاکستان چین دوستی بے مثال ہے، جس سے ملک دشمن قوتیں خائف ہیں، مگر الحمد اللہ یہ دوستی ہر گزرتے دن کیساتھ مزید گہری ہورہی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف کا دور اس دوستی کا نظربد ثابت ہوا،…

فرقہ وارانیت نہیں، اراضی تنازعہ

کنول زہرا ایک بار پھرجعلی خبروں کو وائرل کرکے پاک فوج کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، خیبر پختونخوا کا علاقہ پارہ چنار ایک عرصے سے اراضی تنازعہ کا شکار ہے، درحقیقت یہ مینگل اور طوری قبیلے کی لڑائی ہے، جو فرقے کے اعتبار سے سنی اور شعیہ مکتب فکر سے…

دفاعی معاہدہ

تحریر: کنول زہرا افواج پاکستان ہرممکن کوشش کے ساتھ مادر وطن کی خدمت پر مامور ہے، جنگی ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے دیگر ممالک پر انحصار کم کر کے اپنی دفاعی مصنوعات بنانے میں دلچسپی لی ہے، مسلح…

بلوچ غیرت خواتین کی محافظ ہوتی ہے

تحریر: کنول زہرا بلوچ لبریشن آرمی اپنی منتقسم سوچ کی تکمیل کے لئے ایک عرصے سے خواتین کا استعمال کررہی ہے, شاری بلوچ, عارفہ بلوچ, صبا بلوچ, نورین لغاری سمیت اور بہت سی خواتین کو بلوچ لبریشن آرمی اپنے…

ملٹری کورٹس غیر آئینی نہیں

تحریر: کنول زہرا نو مئی کے مجرمان کو سزا دینے کی ذمے داری عدلیہ پر عائد تھی مگر انہوں نے اس میں کوئی سنجیدگی نہیں دیکھائی، بلکہ انھیں سول عدالتوں سے رہائی مل گئی ۔ جس پر ملٹری کورٹس کے قیام کو ضروری سمجھا گیا، تحریک انصاف کا موقف ہے کہ…

منی پور فسادات

تحریر:کنول زہرا سب سے بڑی جمہوریت کا دعوی کرنے والا ہندوستان ایک بار پھر نسلی فسادات کا شکار ہے، بھارتی ریاست منی پور میں 3 مئی سے انٹرنیٹ بندش اور کرفیو نافذ ہے جبکہ پولیس، بی ایس ایف اور فوج کے 50 ہزار اہلکار تعینات کرنے کے باوجود مودی…

کراچی کی تقدیر کب جاگے گی؟

تحریر:کنول زہرا کراچی پاکستان کا سب سے بڑا جبکہ دنیا کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ منی پاکستان کی آبادی لگ بلگ تین کڑوڑ شمار کی جاتی ہے، پاکستان کے ہر شہر سے تعلق رکھنے والے افراد بانی پاکستان کے شہر کے باسی ہیں، یہ شہر ہر رنگ، نسل، قوم، زبان سے…

زندہ قوم اپنے محافطین پر اعتبار کرتی ہے

تحریر: کنول زہرا قومی سلامتی کے ادارے ریاست کا وقار ہوتے ہیں، سیاہ دن 9/5 کو جس قسم کے مناظر دیکھنے کو ملے، وہ ہر محب الوطن کے لئے دل خراش تھے، ان سارے محرکات کے پچھے بہت ملک دشمن عناصر شامل ہیں، جنہیں قرارواقعی سزا دینے کا وقت آگیا ہے،…

میرے یہ غیور جوان

تحریر:کنول زہرا ہر گھڑی تیار و کامران پاک فوج کے جوان ہمہ وقت مادر وطن کی پکار پر لبیک کہنے کے لئے تازہ دم ہوتے ہیں، میرے وطن کے جانفشان رکھوالے اپنی زندگی کی فکر کو پس پشت ڈال کر ہم وطنوں کی داد رسی کو ترجیجی دیتے ہیں، اسی لئے سرحد پار…