Browsing Category
کالمز
کالم
میرا تو کوئی نہیں ہے
تحریر،وارث دیناری
میرا تو کوئی نہیں ہے اللہ کے سوا۔سیلاب متاثرہ ایک خود ار شخص سے مکالمہ۔ بہت سے رشتہ دار ہیں جوکروڑ پتی
ہیں لیکن ان سے ایک کلو آٹے کی امیدنہیں ہے۔آپ ان کے پاس گئے ہو مدد کیلئے مدد کیلئے ان کو کہا ہے؟ میں کیوں ان کے پاس…
“اب ضد چھوڑ دیں”
تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد
پاکستان میں اس وقت حالات سیاسی و انتظامی طور پر بہت کشیدہ ہیں انتظامی مشینری تقریباً غیر فعال ھوچکی ہے ایک طرف عمران خان اور اسکی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق ہے جبکہ دوسری طرف حکومتی بیڑے میں تیرہ سیاسی…
اردو کا نفاذ اور معاشرہ
تحریر ۔۔۔۔۔ بشریٰ جبیں
ایم ایس سی ماس کام
کالم نگار تجزیہ کار
اردو ایک جامع زبان ہے اور یہ ہر قسم کے انسانی تاثرات کو الفاظ دینے پر قادر ہے۔
کوئی بھی قوم و ملک اس وقت تک حقیقی معنوں میں کامیابی و ترقی نہیں کر سکتے جب تک وہ اپنی قومی…
پسند کی شادی
۔۔محمد امانت اللہ۔ جدہ
سرکاری اسکولوں میں ہر کلاس میں ایک مانیٹر کا انتخاب کیا جاتا ھے ، جسکا مقصد،استاد کی غیر موجودگی میں کلاس کو کنٹرول کرنا شور شرابہ نہ ہو۔
استاد کے آنے سے قبل تختہ سیاہ پر تاریخ، کلاس میں حاضر طلباء کی تعداد لکھی…
آئی جی پنجاب کی تذلیل
تحریر:
محمد شہزاد بھٹی
جس اخلاقی پستی کا شکار پاکستان تحریک انصاف ہے شاید کوئی اور جماعت نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرز ہوں یا ورکرز اپنی اپنی اخلاقی پستی کا کھل کر اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ دھمکی آمیز رویہ اپنانے میں پاکستان تحریک…
سیلاب متاثرین پر رحم کیجئے !
عبد الغنی شہزاد
مون سون کی بارشوں نے پاکستان خصوصاً سندھ بلوچستان کو بے حد متاثر تھا کیا، اس سلسلے میں نقصانات کے مختلف اندازے لگائے گئے، اور حکومتوں نے بھی مختلف پیکیجز اعلان کرکے سیلاب متاثرین کو مطمئن کرنے کی کوشش کی، اب کوئٹہ کے…
تعلیم یافتہ یا ڈگری یافتہ
تحریر،وارث دیناری
تعلیم ہرانسان کا بنیادی حق ہے۔ مرد عورت امیر غریب تعلیم سب کی ضرورت۔ انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہے تعلیم ہی کی وجہ سے انسان کو اشرف لمخلوق کاخطاب ملا ہے اسلام میں تعلیم حاصل کرنے کو فرض قرار دیا گیا۔ اس…
ھوم سکولنگ؛ بچت بھی, روشن مستقبل بھی
تحریر: ایم فاروق انجم
دنیا بھر میں آج ہر ملک ’’تعلیم ہر بچے کا حق ہے‘‘ کا جھنڈا لہراتا نظر آتا ہے، مگر بچوں کو سکول بھجوانے کی درست عمر کیا ہونی چاہیے؟ کے لئے سوائے حکم نامہ جاری کرنے کے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی یا مشاورتی سیشن پر توجہ نہیں…
ناموسِ ریاست تحفظِ پاکستان
کالمکار: جاوید صدیقی
ایک مسلمان ایک پاکستانی کیلئے اپنی جان سے زیادہ ناموسِ رسالت ﷺ عزیز ھے وہیں دینِ الہٰی اور قرآنی حکم کے مطابق ناموسِ ریاست اور تحفظ پاکستان کا فرائض بھی مقدم و محترم ھیں۔ وہ مسلمان ھو ہی نہیں سکتا جسے اپنے وطن کی…
سانحہ لانگ مارچ
۔۔۔محمد امانت اللہ ۔ جدہ
جنگل کے بادشاہ سے تمام جانوروں نے شکایت کی کنگارو اچھلتے گودتے آتے جاتے ہمیں تنگ کرتا ھے۔
بادشاہ سلامت نے حکم صادر فرمایا ایک کمرہ بناؤ اور اس میں قید کر دو
حکم کی تعمیل کی گئی مگر کنگارو چھلانگ لگا کر باہر…