MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ٹیرف تعین کے خلاف درخواست، آئینی عدالت نے نیپرا کو متعلقہ دستاویز جمع کرانے کی مہلت دیدی

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے نیپرا کے ٹیرف تعین کے خلاف بجلی کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ نیپرا کو متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی گئی۔ وفاقی آئینی عدالت میں نیپرا کے ٹیرف تعین کے خلاف بجلی پیدا کرنے والی…

اراضی مالکان کو معاوضے کی ادائیگی روکنے کی استدعا مسترد، سی ڈی اے کا ڈویلپ پلاٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو معاوضوں کی ادائیگی فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ سی ڈی اے نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو اسی سیکٹر میں ڈویلپ پلاٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی لاء سی ڈی…

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے دو مقدمات میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیسز پر سماعت کی، گزشتہ روز دونوں…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پھر دلہا بننے کو تیار، دلہن کون ہے؟

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا ہے، جنید صفدر کا نکاح مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوا ہے۔ خاتون شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر…

سیب اور ہینڈ واش کی چوری، لاہور میں پاکستانی تاریخ کا دلچسپ مقدمہ درج

لاہور(مسائل نیوز)لاہور میں سیشن کورٹ کے ایک جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جو سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن چکا ہے۔ تھانہ اسلام پورہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ 5 دسمبر کو…

دسمبر کے دوران ملک بھر میں ایک ساتھ چار سرکاری چھٹیاں ملیں گی، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں کر سکیں گے، جس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ اس بار 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک…

غیرملکی کرنسیوں کی اونچی پرواز، 9 دسمبر 2025 کو روپے کی قدر میں کتنی کمی؟

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ منگل 9 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر…

رشوت نہیں دینی پڑتی، پاکستان کی معیشت مستحکم ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد(مسائل نیوز)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 66فیصد پاکستانیوں کی رائے میں پاکستان میں رشوت نہیں دینی پڑتی اور ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے 4000 پاکستانیوں سے ملک میں…

گلشن اقبال سے 3خواتین کی لاشیں برآمد ہونیکا معاملہ، بیانات متضاد نکلے، باپ بیٹا دونوں گرفتار

کراچی (مسائل نیوز)کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ گلشنِ اقبال سے 3خواتین کی لاشیں برآمد ہونے کے کیس میں باپ بیٹے کے بیانات متضاد ہیں، جس پر تفتیشی افسران نے کارروائی کرتے ہوئے باپ اور بیٹا دونوں کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز تک پولیس نے صرف باپ کو…

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے…