Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسلام آباد ایئرپورٹ ’بینظیر بھٹو‘ سے منسوب کروانے کی خواہشمند آصفہ قائم مقام اسپیکر سے نالاں
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پارلیمانی اجلاس میں قائم مقام اسپیکر کے رویّے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورم موجود ہونے کے باوجود بار بار اجلاس کو معطل…
کورم برقرار رکھنے کے باوجود اسپیکر کے رویے پر افسوس ہے، رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری
اسلام آباد(مسائل نیوز)رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں کورم کی گنتی پر حکومت کے روپے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہماری پارٹی کے اراکین کی…
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، موبائل فون پر ٹیکس میں کمی پر غور
اسلام آباد(مسائل نیوز) بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ایف بی آر موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے امکانات پر غور کر رہا ہے۔
قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال…
اس وقت پاکستان میں نہ آئین ہے اور نہ قانون کی حکمرانی ہے ، عدالتی فیصلوں کو سرعام بے توقیر کیا جارہا…
راولپنڈی (مسائل نیوز) پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کا کہنا ہے اس وقت پاکستان میں نہ آئین ہے اور نہ قانون کی حکمرانی ہے ، عدالتی فیصلوں کو سرعام بے توقیر کیا جارہا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
عرفان صدیقی کے بیٹے عمران خاور صدیقی ایڈوائزر وزیراعلیٰ پنجاب مقرر
لاہور(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عرفان صدیقی مرحوم کے بڑے صاحبزادے عمران خاور صدیقی کوایڈوائزر مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے ایس اینڈ جی اے ڈی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے…
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز لے آئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن اراکین بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز لے آئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق اپوزیشن اراکین نے نکتہ اعتراض مانگ لیا۔
پینل آف چیئر نے وقفہ سوالات کے دوران نکتہ اعتراض دینے سے معذرت کر لی۔
پینل…
سونے کی قیمتوں میں کمی مگر کب تک؟ جانیں بدھ 10 دسمبر کی صبح فی تولہ سونا کتنے کا ہے
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 10 دسمبر 2025 کو 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 862 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 102 روپے کی سطح پر ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کارآمد…
امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا؟ جانیں 10 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں نے مارکیٹ کے رجحان پر اپنا اثر برقرار رکھا۔
اوپن مارکیٹ ریٹس…
چوہدری اسلم کی بیوہ بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ پر برہم ، قانونی چارہ جوئی کا عندیہ
کراچی (مسائل نیوز)سندھ پولیس کے شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بالی وڈ فلم ’دھریندر ‘ پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
نورین اسلم نے چند روز قبل جیو ڈیجیٹل سے گفتگو کے دوران بالی و…
پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سروے 2025 کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔
او آئی سی سی آئی پاکستان میں 200 سے زائد بین الاقوامی کمپنیوں کی…